چوراہوں، سڑکوں اور گلی محلوں میں قد آدم تصاویر نصب کر دی گئیں
بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے مختلف صوبوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی برسی کے پروگراموں کی تیاری اپنے عروج پرپہنچ گئیں، پہلی برسی پر عراقی شہروں کو دونوں شہدا کی تصاویر سے سجادیا گیا، بغداد سمیت مختلف شہروں کے چوراہوں، سڑکوں اور گلی محلوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی قد آدم تصاویر نصب کر دی گئی ہیں ،عوام نے اپنے گھروں کو بھی محاذ استقامت کے ان دونوں جرنیلوں کی تصویروں سے مزین کر رکھا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- پہلی برسی، عراق میں قاسم سلیما نی اور ابو مہدی…


































