Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

پوپ فرانسس کو یمن و شام کے بچے یاد آہی گئے

بچوں کی صورتحال سے انسانی ضمیر کو اب تو بیدار ہو جانا چاہئے،پوپ
ویٹی کن سٹی (نیوز ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ عراق، شام اور یمن کے جنگ زدہ بچوں کی صورتحال سے انسان کے ضمیر کو اب تو بیدار ہو جانا ہی چاہئے ، کرسمس کے مو قع پر خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ میں سب سے زیادہ نقصان بچوں کو اٹھانا پڑتا ہے اس کی واضح مثال عراق، شام اور یمن کے معصوم بچے ہیں جو جنگ کی قربانی بن رہے ہیں، ان معصوم بچوں کی صورتحال سے ہم بڑوں کے ضمیروں کو بیدار ہونا چاہئے، ہمیں جنگ زدہ افراد کی مدد کو آگے بڑھنا چاہئے،انہوں نے کورونا وبا کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ وبا ایسی ہے جو جغرافیائی سرحدوں تک محدود نہیں انہوں نے ایسے ممالک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جو کورونا وائرس کی ویکسین پر تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں، ایسا کرنے سے پوری دنیا سے کورونا کے مکمل خاتمے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہو پائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular