Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

پاکستان نے مسلم دنیا میں کردار کا نادر موقع کھودیا،مشاہد سید

مہا تیر اور اردوان کے اسلامی دنیا سے متعلق وژن کو خوش آمدید کہنا چاہئے
کراچی (نیوز ڈیسک) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی امور خارجہ برائے سینیٹ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کر کے پاکستان نے مسلم دنیا میں کردار ادا کرنے کا نادر موقع کھودیا، کانفرنس سے متعلق عرب ممالک کی تشویش بجا نہیں، ڈاکٹر مہاتیرمحمد اور طیب اردوان کے اسلامی دنیا سے متعلق وژن کو خوش آمدید کہنا چاہئے،حکومت کو خارجہ پالیسی پر کسی ملک کے دباؤ میں آنے کے بجائے اسٹینڈ لینا چاہئے،انہوں نے کہا کہ، امریکا افغانستان سے نکل نہیں رہا وہ صرف طالبان سے جنگ بند ی چاہتا ہے، امریکا افغانستان میں اپنے اڈوں سے پاکستان، چین اور ایران پرنظر رکھنا چاہتا ہے،امریکی انتخابات اور ٹرمپ کے مواخذے کی وجہ سے اگلے سال پاکستان پر امریکی دباؤ بھی نہیں ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular