امریکا نے قومی شخصیات اور اداروں پر پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی نے عراقیوں کے خلاف امریکا کے شکست خوردہ صدر کے جرائم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس پر مقدمہ چلانے اور اسے سزا دلانے پر زور دیا ہے ، کمیٹی کے رکن مختار الموسوی نے کہا ہے کہ قومی شخصیات اور اداروں پر پابندیوں کے بعد ٹرمپ پر مقدمہ چلانا اور انہیں سزا دلانا ضروری ہو گیا ہے ، امریکانے عراق کے اندر اور باہر قومی شخصیات اور اداروں کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- ٹرمپ پر مقدمہ چلانا اور انہیں سزا دلانا ضروری ہو…


































