Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ نے عراقیوں کے قاتل فوجیوں کو معافی دے دی

 مرنے والوں کے حقوق کو نظرانداز کرنا انتہائی افسوسناک ہے،عراقی وزارت خارجہ
بغداد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغداد کے النسور اسکوائر قتل عام کے مجرموں کو معاف کردیا جس پر عراقیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ جیسے عراقیوں کا خون، خون نہیں بلکہ پانی ہے ،امریکی عراقیوں کے خون کو کوئی اہمیت نہیں دیتے ، عراقی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کہا گیا ہے کہ اس فیصلے میں جرم کے خطرات اور نتائج پر توجہ نہیں دی گئی اور مرنے والوں کے حقوق کو سراسر نظرانداز کر دیا گیا ہے جو انتہائی افسوسناک ہے ، سفارتی ذرائع سے واشنگٹن کو اپنا فیصلہ واپس لینے پر مجبور کر دے گی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular