واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست میسا چوسٹس کی سینیٹر اور صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہونیوالی ڈیموکریٹس رہنما ایلزبتھ وارن نے کہا ہے کہ امریکا کی تاریخ میں ٹرمپ سے برا صدر کوئی نہیں آیا وقت آگیا ہے کہ ہم ہر سطح پر بدعنوانی کا خاتمہ کرتے ہوئے کچھ اس قسم کے اقدامات کریں جس کی وجہ سے حکام، عوام کے لئے کام کرنے پر مجبور ہوجائیں۔


































