لندن(نیوزڈیسک)افریقی ملک نائیجر میں مالی کی سرحد کے قریب داعش کے دو دیہات پر حملوں میں 100 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ، مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق بوکو حرام سے تھا جو سرحد پار پڑوسی ملک نائیجیریا سے آئے تھے