Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

منفی رجحا نات کیخلاف مسجد کا کردار کلیدی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

آئمہ مساجد ملی یکجہتی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ و استحکام کیلئے کردار ادا کریں
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر قبلہ ایازنے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر معاشرے میں پھیلنے والے تشدد،دہشت گردی اور منفی رجحانات کے خاتمے اور مستقل تدارک کے لئے مسجد کا محراب اور منبر انتہائی کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے اس لئے ملک بھر کے امام مساجد پر لازم ہے کہ وہ ملی یکجہتی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ و استحکام کے لئے مثبت اور تعمیری کردار ادا کرتے ہوئے جنونی انتہا پسند عناصر کی حوصلہ شکنی کریں اور جنونی انتہا پسند عناصر کی حوصلہ افزائی کرنے والے آئمہ مساجد کو بھی تلقین کریں کہ وہ اسلام کے امن و سلامتی کے پیغام کا پرچار کرتے ہوئے نفاق و انتشار کے خاتمہ کے لئے ریاستی اداروں کے ساتھ تعاون کریں ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular