قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر نے فلسطین کے علاقے غزہ کو دنیا سے ملانے والی اہم رفح کراسنگ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ،گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کے مصالحتی مذاکرات کے دوران سامنے آیا ہے، یہ پیش رفت فلسطینی اور مصری قیادت کے درمیان ہونے والی بات چیت کا نتیجہ ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- مصر نے غزہ سے ملحق رفح گذر گاہ کھول دی


































