Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

لندن کے شہری نسل پرستی کیخلاف پھر سڑکوں پر

 پولیس اختیارات میں اضافے کا بل واپس لینے کا مطالبہ،26گرفتار
 لندن(نیوز ڈیسک) لندن کے شہریوں نے ملک میں جاری نسل پرستی اور پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف مظاہرے کیے اور پولیس اختیارات میں اضافے کا بل منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا،سینکڑوں افراد نے مرکزی لندن اور اس کے اطراف کی سڑکوں پرنکل کر مارچ کیا اور، نسل پرستی کی تمام شکلوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیاعینی شاہدین کے مطابق پولیس نے نسل پرستی اور پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے26 افراد کو گرفتار کرلیا ،وزیراعظم بورس جانسن نے پولیس اختیارات میں اضافے کے خلاف مظاہروں کو شرمناک قرار دیا اور بل کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular