Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

قومی اتحاد فلسطینیوں کی اہم ترین ذمہ داری ہے،عمار الحکیم

 وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین کبھی پرانا نہیں ہو گا،فلسطینی وزیر خارجہ سے گفتگو
بغداد(نیوز ڈیسک) فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بغداد میں عراقی سیاسی رہنما اور حکمتِ ملی کے سربراہ سید عمار الحکیم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،عمار الحکیم نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف غزہ جنگ میں فلسطینی قوم کو حاصل کامیابی کو شاندار فتح قرار دیتے ہوئے فلسطینی قوم کو مبارکباد پیش کی، سید عمار الحکیم نے غاصب صیہونی حکومت کو تمام اختلافات کا سرچشمہ قرار دیتے ہوئے اس کامیابی کو قومی وحدت کے لئے استعمال کرنے اور تمام اندرونی جھگڑے بھلا دینے کی ضرورت پرز ور دیا انہوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین کبھی پرانا نہیں ہو گا ، اپنے حقوق کے حصول کی خاطر فلسطینی عوام کی سب سے اہم ذمہ داری؛ اندرونی محاذ کو مضبوط بنانا اور تمام فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے ساتھ وسیع تعاون کرنا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular