
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوان شہید کردیئے، نوجوانوں کو قابض بھارتی فوج نے قصبہ میں جعلی مقابلے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی معطل کررکھی ہے ۔


































