Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

قائد شہید کے دیرینہ رفیق جنرل(ر)سید تصور حسین کا انتقال

مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی علاقے مدینہ سیداں گجرات میں سپردلحد کردیا گیا
گجرات (نیوز ڈیسک) شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے عظیم رفیق اور انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی کے یاورِ خاص جنرل(ر)سید تصور حسین نقوی(خوارزمی) طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے، مرحوم کو آبائی علاقے مدینہ سیداں گجرات میں سپردلحد کردیا گیا ، وہ پاک فوج کے ایک عظیم جنرل، بے لوث مجاہد، با اصول آفیسر اور انقلابی راہنما تھے۔ انہوں نے آمرضیا الحق کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے مرحوم نے جنرل ضیا کے آمرانہ دور حکومت میں اوکاڑہ کینٹ کے اندر پہلی شیعہ مسجد وامام بارگاہ کی بنیاد رکھی ،مرحوم نے پسماندگان میں دو فرزند ایک مولانا سید جعفر حسین شاہ خوارزمی اور دوسرے سید رسول شاہ کو سوگوار چھوڑا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular