Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی غصب شدہ زمین پر صہیونیوں کے مزید 800 مکانات تعمیر کرنے کی منظوری

خود ساختہ اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تارکین وطن کے لیے 800 نئے مکانات تعمیرکرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں پہلے ہی ساڑھے 4 لاکھ صہیونیوں کو لاکر بسایا جا چکا ہے۔ نتن یاہو نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے میں قطعاً دیر نہ کی جائے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل نواز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب کی مدت پوری ہونے میں صرف چند روز باقی رہ گئے اور صہیونی وزیر اعظم امریکی حلیف کے جانے سے قبل متنازع اقدامات کر گزرنا چاہتے ہیں ۔
نتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودا اور سامرہ میں فلسطینیوں کی غصب شدہ زمینوں پر صہیونی تارکین وطن کے لیے مزید 800 نئے رہایشی مکانات کی تعمیر کے منصوبے پر طے شدہ وقت سے پہلے ہی کام شروع کر دیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular