Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

علامہ راجہ ناصر سمیت 5 رہنماو ¿ں پر چنیوٹ میں داخلہ کی پابندی

پانچوں شخصیات کے چنیوٹ میں داخلے سے نقص امن کا خطرہ ہے، ڈپٹی کمشنر
چنیوٹ (نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی، ممتاز عالم دین علامہ شبیر بخاری، ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی اور علامہ سید حسن مہدی کاظمی کے چنیوٹ داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے، چنیوٹ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی پی او چنیوٹ کے مراسلے کے مطابق مذکورہ پانچوں شخصیات کے ضلع چنیوٹ میں داخلے پر پابندی عائد کی جاتی ہے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ پانچوں شخصیات کے چنیوٹ میں داخلے سے نقص امن کا خطرہ ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular