Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عزاداری میں رکاوٹ ازادی سلب کرنے کی کوشش ہے

کچھ نادیدہ طاقتیں پاکستان کو مسلکی ریاست میں بدلنا چاہتی ہیں ، علامہ راجہ ناصر عباس
اسلام ا?باد(نیوزڈیسک )سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت ہے،ہمیں عزاداری سے روکنے کیلئے دباوَ کا شکار کرنے کی کوشش نہ کی جائے، مرکزی و صوبائی رہنمائ وں کے ہمراہ مرکزی سیکر یٹریٹ میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ عزاداری ہماری عبادت ہے جس میں رکاوٹ پیدا کرنا مذہبی ا?زادی کے حق کو سلب کرنے کی کوشش ہے، کچھ نادیدہ طاقتیں قائد اعظم کی اسلامی ریاست کو مسلکی ریاست میں بدلنا چاہتی ہیں ،انتہا پسند طبقے کی کوشش ہے کہ قائد اعظم کے نظریاتی بیانیے سے عوام کو منحرف کر کے شدت پسندی کو تقویت دی جائے ،انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران ہزاروں بیورکریٹس، ماہرین ،ڈاکٹرز، پروفیسرز اور پڑھے لکھے نوجوان شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ، فرقہ واریت اور مذہبی منافرت کا مقابلہ اتحاد و اخوت سے کیا جائے گا،شیعہ سنی بھائیوں نے یہ ملک مل کر بنایا تھا اس کی سالمیت و بقا کی جنگ بھی مل کر لڑنا ہو گی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular