دہشت گرد زائرین میں شامل ہوکر کربلا کے قریب پہنچنا چاہتا تھا
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق میں زائرین پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا،داعش کا دہشت گردخود کو گونگا اور بہرہ ظاہر کر کے نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے زائرین میں شامل ہوگیا تھا اورامام مہدی علیہ السلام کے جشن ولادت کے موقع پر کربلائے معلی کے قریب پہنچ کر زائرین کے ہجوم میں دھماکا کرنا چاہتا تھا ، اسے گرفتار کرکے قریبی چیک پوسٹ منتقل کردیا گیا جہاں اس نے اپنے ناپاک منصوبے کا اعتراف کرلیا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق میں زائرین پر حملے کا منصوبہ ناکام


































