داعش کیخلاف حشد الشعبی کے آپریشن، دیالہ میں حملہ ناکام بنادیا گیا
بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی صوبے صلاح الدین کے علاقے بلد میں امریکی فوجی چھاوَنی پر دو میزائل فائر کیے گئے ، میزائل چھاوَنی کے اندر نہیں بلکہ اس کے قریب گرے، جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ، سیکورٹی فورسز نے صوبہ کرکوک کے علاقے الدبس میں آپریشن کے دوران داعش کے ہتھیاروں کو ضبط کرلیا ،برآمد کئے گئے ہتھیاروں میں مارٹر گولے اور کیٹیوشا راکٹ شامل ہیں ،ادھر صوبہ دیالہ میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ،کارروائی کے دوران داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق :امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھرراکٹ حملہ


































