واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے عراقی حزب اللہ کے سینئر عسکری رہ نما محمد الکوثرانی کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقررکردیا، الکوثرانی ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے معاون رہے ہیں، امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ الکوثرانی نے ایران کی حلیف نیم فوجی تنظیموں کے لیے سیاسی رابطہ کاری کی بعض ذمے داریوں کو پورا کیا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراقی حزب اللہ کے رہنما کے سر کی قیمت مقرر


































