کیاگیا۔ جس کے نتیجے میں ۰۳افراد ہلاک ہوئے۔ لیبیا کے وزیر صحت ایمن الہاشمی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ ملٹری اکیڈمی پرکیاگیاجس میں ۰۳ افراد ہلاک جبکہ ۳۳ زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کیڈٹس گراؤنڈ میں موجود تھے کہ اسی دوران حکومت مخالف گروپ کی جانب سے فضائی بمباری کی گئی۔اس سے قبل ہونے والے حملوں میں بھی مخالف گروپ ملوث رہا ہے البتہ حکومت مخالف گروپ کے ترجمان نے حالیہ حملے کی تردید کی ہے۔وزارت صحت کے مطابق اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا بھی امکان ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل اپریل میں بھی اس اکیڈمی پر حملہ کیا گیا تھا جس کی ذمہ داری حکومت مخالف گروپ کے خلاف مزاحمت کرنے والی ملٹری کے کمانڈر خلیفہ حفتار نے قبول کی تھی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے علاقے ترپولی میں واقع…
طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے علاقے ترپولی میں واقع ملٹری اکیڈمی پر فضائی حملہ
-
Ilyas - جنوری 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 62
- 0 minute read


































