مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ قدس پر دھاوا بو ل دیا، فوجیوں نے عیسویہ علاقے پر حملہ کیا، آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی جس سے کئی فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ تین کو گرفتار کر لیا گیا،ادھر مقبوضہ فلسطین کے باشندوں نے صیہونی سکیورٹی ٹاور پر ہاتھ سے بنی دھماکہ خیز بوتلوں سے حملہ کیا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- صیہونی فوجیوں کا مقبوضہ قدس پر دھاوا


































