مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھرمقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بول دیا، فوجیوں نے قلندیا علاقے پر حملہ کیا، آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی جس کے دوران کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- صیہونی فوجیوں کامقبوضہ قدس شہر پر دھاوا


































