Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

شہری گرین نمبرپلیٹ والی گاڑیوں سے اغوا ہورہے ہیں

 وفاقی حکومت شہریوں کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ گرین نمبرپلیٹ والی گاڑیوں سے شہری اغوا ہورہے ہیں وفاقی حکومت شہریوں کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،، اٹارنی جنرل کو بتادیں آنکھیں بندکرنے سے معاملات حل نہیں ہوں گے، اسلام آباد پولیس ناکام ہوچکی ہے توکیا تفتیش کرنے کیلئے سندھ پولیس کولکھیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری عبدالقدوس کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت نے شہری کی عدم بازیابی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور سیکرٹری داخلہ کو آئندہ سماعت پر طلب کرلی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular