کراچی (نیوز ڈیسک) پشاور میں مفتی پوپلزئی ہی کیا کم تھے کہ اس بار قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے شمالی وزیرستان میں سعودی عرب سے بھی پہلے عید کرادی ،انہوں نے دعویٰ کیا کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھا ہے ، اور وہاں بدھ کو عید منائی جائے گی،انہوں نے چاند دیکھنے کی گواہی دینے والے افراد کی فہرست بھی جاری کی۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- شمالی وزیرستان میں سعودیہ سے بھی پہلے عید
شمالی وزیرستان میں سعودیہ سے بھی پہلے عید
-
Ilyas - مئی 13, 2021
- قومی خبریں
- 7
- 0 minute read


































