دنیا بھر بسنے والے مسلمانوں کی دل آزاری کرنا آزادی اظہار رائے نہیں
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ شام لیبیا، تباہی کا بنیادی وجہ فرقہ واریت ہے،بطور پاکستانی ہمارا سب مذاہب کے ساتھ رشتہ ہے ،اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے تمام اسلامی ممالک، امت مسلمہ کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیںفرانس میں کچھ اداروں کی ناپاک کوششیں تھی ،دنیا بھر بسنے والے مسلمانوں کی دل آزاری کرنا آزادی اظہار رائے نہیں ،فرانس کے صدر کا ایسی تنظیموں کا دفاع کرنا افسوس ناک ہے ،آزادی رائے کے کچھ حدود ہوتے ہیں


































