Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا پر کسی کو نفرت پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے

 انتہا پسندی کیخلاف نظریاتی جنگ میں علما کا کردار لائق تحسین ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کیخلاف نظریاتی جنگ میں علما کا کردار لائق تحسین ہے، سوشل میڈیا پر کسی کو فرقہ واریت اور نفرت انگیز مواد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پاکستان پاکستان علما کونسل اور متحدہ علماب بورڈ کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی سے ملاقات میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب صوبے میں ہم آہنگی کے فروغ کیلئے علما کے کردار کی معترف ہے، علمائے کرام نے محرم الحرام کے موقع پر فرقہ واریت کے سدباب کیلئے بھرپور تعاون کیا، علما سے روابط مضبوط بنانے کیلئے پنجاب میں محکمہ اوقاف کو بہتر اور فعال بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مدارس کے طلبا اور اساتذہ کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی یقینی بنائیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular