ایام فاطمیہ(س) کی مناسبت سے لگائے گئے بینرزاورسیا ہ پرچم پھاڑ دئے
قطیف (نیوز ڈیسک) سعودی سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر شیعہ اکثریتی علاقے قطیف پر دھاوابول دیا،سیکیورٹی اہلکاروں نے ایام فاطمیہ(س) کی مناسبت سے لگائے گئے بینرزاورسیا ہ پرچم پھاڑ دئے،مقدسات کی توہین کرتے ہوئے زبردست تباہی مچائی، سعودی فورسز نے وحشناک کارروائی کے موقع پر پورے علاقے کا محاصرہ کررکھا تھا اور لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔


































