Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ذاکرین نے نئی تنظیم امامیہ اسپیکرز پاکستان قائم کرلی

تنظیم کے سربراہ آصف علوی کی زلفی بخاری سے ملاقات
لاہور (نیوزڈیسک) ذاکرین نے اپنے حقوق اور ملت کے معاملات کیلئے امامیہ اسپیکرز پاکستان کے نام سے نئی تنظیم قائم کر لی، تنظیم کی کابینہ میں علامہ ریاض رضوی، علامہ آصف علوی، ذاکر قاضی وسیم عباس، ذاکر وسیم عباس بلوچ، عمران مظاہری اور ذاکر منتظر مہدی شامل ہیں، تنظیم کے سربراہ آصف علوی نے لاہور میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کی، اور انہیں پنجاب اسمبلی میں پاس ہونیوالے متنازع بل کے حوالے سے آگاہ کیا، زلفی بخاری نے بتایا کہ وہ ملت جعفریہ کے تحفظات گورنر پنجاب تک پہنچا چکے ہیں،زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ملک میں کوئی بھی متنازع بل کسی بھی فرقے یا مذہب کیخلاف پاس نہیں ہوسکتا، آصف علوی نے اپنی نئی تنظیم کا تعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ ہم ملت کو متحد کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور علماءو ذاکرین کے درمیان جو ایک خلا ہے، اسے ختم کرکے وحدت کی فضا قائم کی جائے گی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular