پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی نے سانحہ مچھ کے خلاف مذمتی قرار داد متقفہ طور پر منظور کر لی، قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جائیں ، اور ان واقعات میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے


































