Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

خاشقجی کیس، بن سلمان کو امریکی عدالت کا سمن جاری

منگیتر کی درخواست پر کارروائی، مقصد سعودی حکومت کو بھی ذمہ دار ٹہرانا ہے
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی ولی عہد بن سلمان کے سمن جاری کردئے، یہ سمن جمال خاشقجی کی منگیتر اور وکلا کے گروپ کی جانب سے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی وفاقی عدالت میں دائر درخواست پر جاری کئے گئے، درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ بن سلمان اور دوسرے سعودی عہدیداروں نے ایک سازش اور تعصب کے ساتھ جمال خاشقجی کو ترکی میں سعودی قونصل خانے کے اندر اغوا اور تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کردیا،وکیل نے کہا کہ مقدمہ کا مقصد نہ صرف بن سلمان اور دیگر سعودی عہدیداروں کو جمال کے قتل کے لئے جوابدہ ٹھہرانا ہے بلکہ سعودی حکومت اور دیگر حکومتوں کو بھی نوٹس پر رکھنا چاہتے ہیں کہ انہیں اس طرح کے قتل کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular