پیرس (نیوز ڈیسک)فرانسیسی حکومت نے حزب اللہ سے متعلق امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے کیمیائی مواد جمع کرنے کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں اور حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوی بے بنیاد ہے۔