Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جے یو آئی وفد کا جامعہ عارف الحسینی ؒکا دورہ

 مسلمانوں کو اپنے اندر اتحاد و وحدت کو فروغ دینا ہوگا، مولانا محمد خان شیرانی
پشاور(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے علمائے کرام کے ایک وفد کے ہمراہ پشاور میں معروف شیعہ دینی درسگاہ جامعہ عارف حسین الحسینی ؒکا دورہ کیا اور وہاں مدرسے کے علمائے کرام سے ملاقات کی، مولانا عابد حسین شاکری، مولانا احسان اللہ محسنی اور مولانا جمیل حسن شیرازی سمیت دیگر مدرسین نے مولانا محمد شیرانی کا استقبال کیا ،مدرسہ کے شیعہ علمائے کرام سے ملاقات کے دوران مولانا محمد خان شیرانی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور اس امر کی ضرورت پر زور دیا کہ استعمار کی کوششوں کے باوجود مسلمانوں کو اپنے اندر اتحاد و وحدت کو فروغ دینا ہوگا۔ فرقہ واریت ہمارے مذہب اور پاکستان دونوں کیلئے زہر قاتل ہے۔ مدرسہ ہذا کے علمائے کرام نے مولانا محمد خان شیرانی کو کتابوں کا تحفہ بھی دیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular