Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جے ڈی سی کی شاندارمیلاد مصطفیٰ کانفرنس اور چراغاں

غیرمسلم رہنماو ¿ں کی بھی شرکت، ہزاروں چراغ روشن کئے گئے
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں ایام ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ اور حضرت امام جعفر صادق کی مناسبت سے جے ڈی سی فاوَنڈیشن کے زیر اہتمام شاندار بین المذاہب قومی میلاد مصطفیٰ کانفرنس اور چراغاں کیا گیا، جس میں ہزاروں شیعہ و سنی مسلمانوں نے شرکت کی، جبکہ غیر مسلم رہنماو ¿ں نے بھی محسن انسانیت کے میلاد کے اس جشن میں شریک ہوکر پیغمبر اسلام(ص) کو خراج عقیدت پیش کیا ،مختلف شعرائے کرام اور منقبت خوانوں نے گلہائے عقیدت پیش کئے ، چراغاں میں ہزاروں کی تعداد میں چراغ روشن کئے گئے ،شرکا کے لئے نذر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا، پروگرام کے آخر میں جے ڈی سی فاوَنڈیشن کے چیئرمین ظفر عباس نے شرکا سمیت مہمانان گرامی کا میلاد مصطفی کانفرنس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular