Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جی 20گروپ نے غریب ممالک کا قرضہ موخرکردیا

 سروسز کے سلسلے میں کارروائی قرضہ لینے والے ملک کی درخواست پر ہوگی
ریاض(نیوز ڈیسک) جی 20 ممالک کے وزرائے خزانہ نے غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی 2021 تک موخرکرنے پر اتفاق کر لیا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرضوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے مزید اقدامات درکار ہوں گے، قرضہ سروسز کی ادائیگی معطل کرنے کے سلسلے میں ہر ملک کے ساتھ خصوصی معاملہ درکار ہوگا ، کورونا بحران کا حجم غیر معمولی ہے اور قرضوں سے بہت سارے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، کم آمدنی والے کئی ممالک کے یہاں مستقبل تاریک ہوتا جا رہا ہے، جی 20 کے وزرائے خزانہ نے اطمینان دلایا کہ قرضہ سروسز کی ادائیگی کو معطل کرنے والے پروگرام پر عمل درآمد کر رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے ،قرضہ دینے والے ممالک سے کہا گیا کہ وہ مکمل شفافیت کا مظاہرہ کریں، اور یہ کہا گیا کہ قرضہ سروسز کے سلسلے میں کارروائی قرضہ لینے والے ملک کی درخواست پر ہوگی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular