Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جیکب آباد میں ہزاروں افراد کا اربعین مارچ

 شیعہ سنی متحد ہوکر یزیدیوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے،مقررین
جیکب آباد(نیوزڈیسک) چہلم شہدائے کربلا کی مناسبت سے جیکب آباد کے عاشقان اہل بیت نے امام بارگاہ امام علی رضا سے ڈی سی چوک جیکب آباد تک 14 کلو میٹر طویل پیدل مارچ کیا، علما، مومنین خواتین اور معصوم بچوں کی بڑی تعداد اربعین مارچ میں شریک ہوئی،شرکا پرچم اور علم اٹھائے نعرے لگاتے اور نوحے وسلام پڑھتے،ڈی سی چوک تک پہنچے، ڈی سی چوک پر عزاداروں سے خطاب میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہاکہ ہم اتحاد بین المسلمین کے علمبردار ہیں اور شیعہ سنی متحد ہوکر یزیدیوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے، علامہ برکت علی مطہری نے کہا کہ اگر امریکہ اور سعودی کے ڈالر اور ریال کے بل بوتے پر چند ہزار یا لاکھ افراد کو جمع کر سکتے ہیں تو پاکستان کے کروڑوں شیعہ اور سنی مسلمان عشق اہلبیت(ع) میں نکلیں گے،صوبائی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم بلوچستان علامہ برکت علی مطہری سید ریاض علی شاہ و دیگر رہنماو ¿ں نے خطاب کیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular