کراچی (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی نے کراچی میں اتوار 23مئی کو شارع فیصل پر فلسطین مارچ کا اعلان کردیا،ہوگاجس کی قیادت سراج الحق کریں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے تاجروں اور سیاسی و مذہبی جماعتوں سے فلسطین مارچ میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے پوری امت کو کھڑا ہونا چاہیے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- جماعت اسلامی کراچی کا اتوار کو فلسطین مارچ کا اعلان


































