برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی کی ایک عدالت نے ہیمبرگ میں حکام کی جانب سے پڑھائی کے دوران 16 سالہ اسکول طالبہ کو نقاب پہننے سے منع کرنے کی کوشش کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہیمبرگ میں محکمہ تعلیم کے حکام نے ایک سولہ سالہ طالبہ کی والدہ کو ہدایت کی تھی کہ ان کی بچی نقاب پہن کراسکول نہ آئے لیکن اپنے فیصلے میں
































