Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

کالعدم تنظیم کا متنازعہ بل ملکی ساکھ تباہ کرنے کی سازش ہے،مقررینکراچی(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ نام نہاد تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ سید حامد علی شاہ موسوی کی اپیل پر کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،جس کی قیادت ٹی این ایف جے سندھ کے صدر علامہ سید اصغرعلی نقوی نے کی، اس موقع پر علما کرام سمیت شرکا کی بھی بڑی تعداد موجود تھی اپنے خطاب میں ٹی این ایف جے کے رہنماوں نے کہا کہ پاکستان ایف ٹی اے ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی جدوجہد کر رہا ہے، ایسے موقع پر کالعدم تنظیم کا متنازعہ بل ملکی ساکھ تباہ کرنے کی سازش ہے، بل کے مضمرات علیہ السلام تک محدود نہیں، مذہبی و انسانی آزادیاں خطرے سے دوچار ہیں، نہج البلاغہ سے غنی الطالبین تک شیعہ سنی کتب کی ضبطگی کی راہ ہموار کی جارہی ہے، بل کی رو سے میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وا لہ وسلم اور مجالس عزا کے اشتہارات تک کو متنازعہ بنادیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular