Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

برطانیہ: جہادی اور اسلامی دہشت گردی کی اصطلاح ختم

 مغرب میں اسلاموفوبیا بڑی حد تک کم ہو جائے گا،جامعہ الازہر کا خیرمقدم
 لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی پولیس نے اسلامی دہشت گردی اور جہادی کی اصطلاح ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے ، ان تبدیلیوں کی درخواست مسلم پولیس تنظیم کی جانب سے کی گئی تھی ، جس میں کہا گیا تھا کہ "اسلام پسند” اور "جہادی” کے الفاظ کا سرکاری استعمال منفی تاثر پیدا کرتا ہے اور اس سے امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کو ہوا ملتی ہے، اسسٹنٹ کمشنر نے تجویز دی ہے کہ جہادی کی جگہ اسامہ کے نظریات کا پیروکار ،مذہبی دعووں سے بھرپور دہشت گردی اور مذہبی محرکات کو غلط استعمال کرنے والے دہشت گرد کے الفاظ استعمال کئے جائیں ، جامعہ الازہر نے فیصلہ کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ایسا کرنے سے مغربی معاشرے میں اسلاموفوبیا بڑی حد تک کم ہو جائے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular