Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم کو گلگت بلتستان اسمبلی میں مزید دو نشستیں مل گئیں

امام جمعہ علامہ شیخ اکبر علی رجائی اور کنیز فاطمہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب
گلگت (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی کامیاب سیاسی حکمت عملی کی بدولت گلگت بلتستان میں ا یک اور بڑی کامیابی حاصل ہوگئی، ایم ڈبلیوایم کے دو ارکان تحریک انصاف کے ٹکٹ پرخواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کامیاب ہوگئے ، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے ایم ڈبلیوایم ضلع کھرمنگ کے سیکریٹری جنرل اور امام جمعہ علامہ شیخ اکبر علی رجائی اور ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین بلتستان کی رہنما محترمہ کنیز فاطمہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، مجموعی طورپر گلگت بلتستان اسمبلی میں ایم ڈبلیوایم کے اراکین کی تعداد تین ہوگئی ہے، تحریک انصاف نے 6 میں سے 4 خواتین کی مخصوص نشستیں حاصل کیں جبکہ پاکستان مسّلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک ایک نشست حاصل کی، ٹیکنو کریٹ کی دو نشستیں پی ٹی آئی اور ایک پیپلز پارٹی کو ملی 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular