Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے سنگین نتائج نکلیں گے

کسی اقدام سے پہلے کانگریس سے مشورہ کریں، ارکان کانگریس کاٹرمپ کو خط
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ٹرمپ کے نام خط میں ایران کے خلاف کسی بھی قسم کے فوجی اقدام سے خبردار کیا ہے، 8ارکان پر مشتمل گروپ نے اپنے خط میں لکھا کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے سنگین نتائج نکلیں گے، ٹرمپ ایران کے خلاف کسی بھی اقدام سے پہلے کانگریس سے مشورہ کریں،عراق میں فوجی کاروائی کیلئے پینٹاگون کے آمادگی سے متعلق رپورٹوں کی جانب بھی اشارہ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ایسا کوئی بھی اقدام کرنے سے گریز کیا جائے جس کا نتیجہ جنگ کی صورت میں نکلے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular