تہران(نیوز ڈیسک) ایران میں میزائل فورس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، امریکی عہدیدار کے مطابق امریکی فوج ایرانی میزائل فورس کا قریب سے جائزہ لے رہی ہے،لیکن یہ بات واضح نہیں کہ آیا ایرانی ہائی الرٹ پوزیشن کا مقصد دفاع ہے یا پھر یہ کسی حملے کی تیاری کے سلسلے میں ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران میں میزائل فورس ہائی الرٹ
ایران میں میزائل فورس ہائی الرٹ
-
Ilyas - جنوری 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 45
- 0 minute read


































