Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اہلبیت ؑکیلئے رضی اللہ کہنے پر مجبور کرنا درست نہیں،حافظ ریاض نجفی

 مسالک کے بنیادی عقائد سے متصادم قانون سے کوئی فائدہ نہ ہوگا،خطبہ جمعہ
لاہور(نیوز ڈیسک)وفاق المدارس الشیعہ کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہاہے کہ مسالک کے بنیادی عقائد سے متصادم قانون سے سوائے لڑائی، جھگڑے کے کوئی فائدہ نہ ہوگا،شیعہ مراجع کرام کے واضح فتاویٰ موجود ہیں کہ کسی مسلک کے بزرگان کی توہین جائز نہیں، اگر کوئی غیر ذمہ دار کوئی حرکت کرتا ہے تو قانون موجود ہے، اس کے مطابق کارروائی پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں، جامع علی مسجد جامعة المنتظر ماڈل ٹاو ¿ن میں خطبہ جمعہ میں کہا کہ ملک میں مسلمان ہی نہیں غیر مسلم بھی رہتے ہیں، ان کی مذہبی آزادیوں کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے، اہلبیت ؑکیلئے رضی اللہ کہنے پر مجبور کرنا درست نہیں،ان کا کہنا تھا کہ انبیا علیہم السلام انسانوں کی تربیت کیلئے اللہ کی طرف سے دنیا میں بھیجے گئے تاکہ دلوں سے زنگ دور ہوں، یہ انبیا ؑمختلف مقامات پر بھیجے جاتے رہے، لوگ ان انبیا ؑپر طرح طرح کے اعتراضات کرتے تھے کہ آپ کو اللہ نے نہیں بھیجا۔ کبھی یہ اعتراض کیا جاتا کہ تمہارا آنا فالِ بد ہے، فصلوں اور رزق سے برکت ا ±ٹھ گئی ہے۔ انبیا نے ہمیشہ ان کی باتوں کا نرمی سے جواب دیا اور فرماتے کہ یہ تمہاری اپنی غلط کاریوں کی وجہ سے ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular