برسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کے سرکردہ رہنماو ¿ں نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو سے شیڈول ملاقاتیں کرنے سے انکار کر دیاجس کی وجہ سے انہیں یورپ کا دورہ عین وقت پر منسوخ کرنا پڑا، مائیک پومپیو یورپی یونین کے رہنماو ¿ں سے ملاقات سے قبل لکسمبرگ کے ہم منصب سے ملاقات کا پروگرام بنائے بیٹھے تھے لیکن انہوں نے بھی ملنے سے انکار کردیا۔


































