Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں،عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

2003 کے بعد جو کچھ ہوا اس کے نتیجے میں عراق میں سیاسی عدم اعتماد پیدا ہوا
بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عراق کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں، بغداد واشنگٹن اسٹریٹیجک مذاکرات کا مقصد باہمی تعلقات پر نظرثانی کرنا ہے، روزنامہ الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے مصطفی الکاظمی نے کہا کہ عراق کے پاس داعش کے خلاف جنگ کا تجربہ ہے اور اب اسے غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت نہیں انھوں نے کہا کہ2003کے بعد جو کچھ ہوا اس کے نتیجے میں سیاسی عدم اعتماد پیدا ہوا، فرقہ وارانہ جنگ شروع ہوگئی اور قوم کے درمیان عدم مساوات کی فضا پیدا ہوگئی جس کے باعث لاحاصل جنگیں چھڑ گئیں اور اس کے نتیجے میں عراقی عوام دربدر ہوگئے اور پناہ گزیں بن گئے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular