Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امامت و ولایت کا دفاع حضرت فاطمہ ؑکے جہاد کا اہم پہلو، علامہ نیاز نقوی

لاہور (پ ر) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سیدنیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ امامت و ولایت کا دفاع خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے جہاد کا اہم پہلو ہے۔ایک عورت ہوتے ہوئے،زخمی بدن کے ساتھ سخت اور مشکل حالات کے باوجود ولایت کا دفاع کیا، اسلام کیلئے جو خدمات ان کے والدبزرگوار، ان کے شوہر ِ نامدار،بیٹے اور بیٹیوں کی ہیں وہ کسی اور کی نہیں، ادھرتہران میں سپاہ ِ پاسدارن کی طرف سے منعقدہ چہلم کی مجلس میں حافظ سید ریاض حسین نجفی نے شرکت کی،اِس موقع پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ بھی پیش کیا گیا جس میں رسالت و امامت کے سلسلہ کے بعد ولایت ِ فقیہ کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ولی فقیہ حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی اطاعت کی تاکید کی گئی ہے،کرونا وائرس سے بچاو کیلئے دعاء، توبہ و استغفار اور متاثرین کی صحت یابی کیلئے دعا کرنا چاہیے ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular