پشاور)نیوزیسک( وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے اس بار پورے ملک میں رمضان اور عید ایک ہوگی، اب وہ بات نہیں ہوگی کہ پٹھان جانے اور رمضان جانے، پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کہا مفتی شہاب الدین سے رابطہ ہوا ہے ایک دو ملاقاتوں میں مسئلہ حل ہوجائے گا


































