Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد وقت کی ضرورت ہے،سفیر وحدت سیمینار

عالمی استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دے کر انتشار پید ا کرنا چاہتا ہے
لاہور (پ ر ) تحریک جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنما شہید ذوالفقار حسین نقوی کی 24 ویں برسی کی مناسبت سے” سفیر وحدت سیمینار” سے مقررین نے خطاب میں واضح کیا ہے کہ اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد وقت کی ضرورت ہے ،اسلام سے خائف عالمی استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دے کر انتشار پید ا کرنا چاہتا ہے، تاکہ اسلام کے دو بازو شیعہ سنی باہم دست و گریبان ہوںاور امت محمد کا شیرازہ بکھر جائے، اس کی حالیہ مثال بدنام زمانہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کی متنازع فلم خاتون جنت ہے جس میں دونوں مکاتب فکر کے درمیان تاریخی اختلافات کو فلمایا گیا ہے، اس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فلم کا کوئی کلپ سوشل یا الیکٹرانک میڈیا پر نہ چلنے دیا جائے،اسلامی ممالک اس متنازع فلم کا بائیکاٹ کریں، سیمینار سے اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر علامہ سید افتخار حسین نقوی ، شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر،صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری،رہنما جماعت اسلامی میاں مقصود احد ، جمعیت علما پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا سردار محمد خان لغاری،سربراہ امت واحدہ علامہ محمد امین شہیدی،مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ حسین نجفی، ثاقب اکبر،مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن عارف حسین الجانی،امجد علی کاظمی ایڈووکیٹ ، شہبا زحیدر نقوی،لعل مہدی خان اور دیگر رہنماﺅں نے شہید ذوالفقار حسین نقوی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular