
جواب:* بچوں سے متعلق مادی (آرام و سکون کا بندوبست کرنا، تعلیم کے اسباب مہیا کرنا یا ان کی جسمانی ضروریات جیسے لباس یا کھانے پینے کا بندوبست کرنا وغیرہ) یا معنوی (محبت کا اظہار، عزت اور احترام وغیرہ) تمام کاموں میں والدین پر واجب ہے کہ وہ اپنے بچوں کے درمیان عدل و انصاف کا لحاظ رکھیں۔


































