Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کورونا کا بحران 2009 کی کساد بازاری سے سنگین

شدید نقصان سے نمٹنے کیلئے غیر روایتی اقدامات کرنا ہوں گے،آئی ایم ایف
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے دنیا کو معاشی بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا بحران 2009 کی کساد بازاری سے سنگین ہوسکتا ہے، عالمی معیشت کو کورونا وائرس کے وبا کے باعث شدید نقصان کا سامنا ہے اس کے لیے غیر روایتی اقدامات کرنا ہوں گے، جی 20 اراکین کے وزرائے خزانہ کے اجلاس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کم آمدنی کے حامل ممالک کی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے مزید تعاون کی ضرورت ہے جس کے لیے آئی ایم ایف ایک کھرب ڈالر کی ادائیگی کے لیے تیار بیٹھا ہے،کرسٹیالینا جیورجیووا کا کہنا تھا کہ 2020 میں معیشت کا نمو منفی ہے اور عالمی سطح پر بحران کے زمانے میں کساد بازاری خطرناک ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular